سپریم کورٹ supreme court

سپریم کورٹ ، مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل

معطلی کا حکم مخصوص نشستوں کی حد تک ہو گا، جسٹس منصور علی شاہ

فیض آباد دھرنا فیصلے پر عملدرآمد کر لیا جاتا تو 9 مئی کے واقعات نہ ہوتے ، چیف جسٹس

چیف جسٹس (chief justice)

کمیشن نے کوئی فائنڈنگ نہیں دی، ہمارا وقت کیوں ضائع کر رہے ہیں ؟ جسٹس قاضی فائز کا اظہار برہمی

پاکستانی معیشت کی صلاحیت اور قدرتی وسائل پر یقین ہے، سعودی نائب وزیر سرمایہ کاری

وزیر سرمایہ کاری

پاکستان کو اہم بین الاقوامی شراکت دار کے طور پر دیکھنا چاہیں گے، ابراہیم بن یوسف المبارک

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع

پٹرولیم مصنوعات

پٹرول 12 روپے ،ڈیزل کی قیمت میں 9.70 روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے

الیکشن کمیشن کا فیصلہ غیر آئینی تھا ، حکومت دو تہائی اکثریت سے محروم ہو گئی ، بیرسٹر گوہر

بیرسٹر گوہر (barrister gohar)

سپریم کورٹ کے فیصلے کا مذاکرات سے تعلق نہیں ، آئین کو بگاڑنے والوں کو آج شکست ہوئی

برازیل میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 66 افراد ہلاک ، 101 لاپتہ

برازیل (brazil)

80 ہزار افراد کی نقل مکانی ، شہریوں کو سیلاب زدہ علاقوں سے دور رہنے کی ہدایت

گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، علی امین گنڈاپور

علی امین گنڈاپور

حکومت اور ان کے غیر قانونی نوٹیفائیڈ گورنر کی کوئی اہمیت نہیں

خیبر پختونخوا حکومت کا کاشتکاروں سے 29 ارب روپے کی 3 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ

گندم (wheat)

خریداری کل سے شروع ، کاشتکاروں کو 24 گھنٹے کے اندر بینک کے ذریعے ادائیکی کی جائیگی ، وزیر خوراک